زمانے کے اصول

Poet: ارشد ارشی By: محمد ارشد قریشی, کراچی

دوست کہتے ہیں کہ زمانے کے اصولوں کو اپنالوں
ایسا کرتا ہوں تومیں اپنی ہی باتوں سےمکر جاؤنگا

اب تک دیکھے ہیں جو اصول زمانے کے یہاں
اگر اپنالوں تو دوسروں کی ہر خوشی پر سلگ جاؤنگا
 

Rate it:
Views: 464
17 Aug, 2015