زنجیریں

Poet: MARIA RIAZ By: MARIA RIAZ, HAROONA ABAD

کون کہتا ہے ہاتھوں کی لکیروں میں محبت کا نام چھپا ہوتا ھے
یہ تو لکیروں کی زنجیریں ھیں یہاں صرف محبت کی قید کا وقت لکھا ہوتا ھے

Rate it:
Views: 545
20 Mar, 2012