زندگی اے زندگی کس طرح سے تمہیں جی لوں درد اتنا مل گیا ہے کس طرح سے اس کو سہ لوں یہ بےوفاوں کی محفل ہے ہر کسی کی دل توڑتے ہیں اس کی یادوں کو کس طرح خیالوں سے نکالو ں