زندگی جِینا چاہتے ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

ایک دِن مَر جانا ہے
جانتے ہیں ہم مگر
مَرنے سے پیشتر
زندگی جِینا چاہتے ہیں
لیکن ہماری زندگی
ہمیں ہماری زندگی
جِینے نہیں دیتی ہے
جِینے نہیں دیتی ہے
ایک دِن مَر جانا ہے
جانتے ہیں ہم مگر
مَرنے سے پیشتر
زندگی جِینا چاہتے ہیں

Rate it:
Views: 787
19 Jan, 2021