میری حسرتوں کی انتہا دیکھو کے جی چاہتا ہے زندگی خواب ہو جائے وہیں سے ہو شروع جہاں رک گئی تھی آنکھ کھلے میری اور سحر ہوجائے