زندگی سے بد لا !!!
Poet: asad By: asad, mpkصبر کا دل کو اپنے تھوڑا جام لینے دو
سانس بھاری ہوئی جاتی ھے آرام لینے دو
اس زندگی نے ہمکو کہین کا نہین چھوڑا
اس زندگی سے بدلا ہمین تمام لینے دو
More Life Poetry
صبر کا دل کو اپنے تھوڑا جام لینے دو
سانس بھاری ہوئی جاتی ھے آرام لینے دو
اس زندگی نے ہمکو کہین کا نہین چھوڑا
اس زندگی سے بدلا ہمین تمام لینے دو