زندگی سے وفا
Poet: Ali Ajnabi By: Ali Ajnabi, jhelumکوشش ہی جو کرنی ہے تو ایسا کرو دوستوں
بھلا کے غم زندگی کی پھر ابتدا کرو دوستوں
مسکرانا جب صدقہ ہے تو پھر تم
اب اتنا بھی اداس نا رہا کرو دوستوں
بہت ہار چکے لوگ راہ عشق میں زندگی
زندگی پھر سے جی کر زندگی سے وفا کرو دوستوں
حادثے جو بھی ہوئے زندگی میں بھلا دو
کر کے ماں، باپ کی خدمت فرض ادا کرو دوستوں
دکھوں کو اپنے لفظوں میں پرو کر
اب علی کی طرح خوش رہا کرو دوستو
More Life Poetry







