زندگی عذاب
Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachiدن میں دھوپ اور رات میں ہے مچھر
ٹولیاں مکھیوں کی اب بھنبھناتی ہیں در بدر
رات ، دن کو پھر ایک بنائے لوڈ شیڈنگ
مقابلہ ان سے کرنے کا ٹھان لے ہر گھر
More Life Poetry






