زندگی غًموں سے نڈھال ہے
دل میں تیرا ہی خیال ہے
ایک بار آکر دیکھ تو لے
تیری جدائی میں کیامیراحال ہے
اس سے زیادہ کچھ نہیں چاہیے
ایک فون کال کا سوال ہے
آنکھوں سےآنسو رکنےنہیں پاتے
ہاتھ میں تیرادیا ہوا رومال ہے
ایسی حالت میں بھی جی رہا ہوں
ٰیہ تیرےدیوانےاصغر کا کمال ہے