زندگی میں اک یہی مجبوری ہےان دنوں کوئی خوائش نہ ہوتی پوری ہےان دنوں جس یار کو ملنےکو دل بےقراررہتاہے اسی پیارےدوست سےدوری ہےان دنوں اس بےخبر کو شائد اس بات کی خبرنہی اسکےبنا میری زندگی ادھوری ہےان دنوں