زندگی میں جتنے زیادہ ہوں زخم

Poet: Rana Tabassum Pasha(Daur) By: Rana Tabassum Pasha(Daur), Dallas, USA

زندگی میں جتنے زیادہ ہوں زخم
ملتا ہے اُتنی ہی مشکل سے مرہم

اِک نئے سفر پہ ہے رعنا کی پرواز
نظر زمیں پہ ، ہےکہکشاں پہ قدم

Rate it:
Views: 777
06 Aug, 2017