زندگی میں زندگی کی ادا نہیں ملتی
Poet: AAzi By: AAzi, Guranwalaزندگی میں زندگی کی ادا نہیں ملتی
 مفت میں کسی کو دعا نہیں ملتی
 
 تم لاکھ آزماتے ہو لوگوں کو
 کسی سے دل نہیں ملتا۔
 کسی سے طبعیت نہیں ملتی
 
 مجھے مغرور مت سمجھو دنیا والو
 اک بس اس کی یاد سے مجھے فرصت نہیں ملتی
 
 بات صرف محبت کی ہے کہ
 کسی کو ملتی ہے بےحد۔
 تو کسی کو نفرت بھی نہیں ملتی
 
 یوں ہر چیز ملتی ہے دنیا کے بازار میں
 نہیں ملتی گر کچھ تو وفا نہیں ملتی
More Sad Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 