زندگی میں نے گزاری ھےکسی مقصد کے بخیر

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

زندگی میں نے گزاری ھےکسی مقصد کے بغیر
تم آجاؤں دل میں کسی مقصد کے بغیر
بس جاؤں میرے دل میں اک جان صنم بن کر
اس دل میں اک گلستان بن کر بکھر جاؤں

Rate it:
Views: 898
17 Jun, 2012