زندگی میں کبھی غم ملے
Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSAزندگی میں کبھی غم ملے تو بھی کیا
غموں کو گلے لگا، گاتا جا گنگناتا جا
دنیا دکھوں کا گھر ہے، پھر کیسا غم
بھر کے دکھوں کا پیالہ تو بھی پیتا جا
پتھر اگر ہیں مقدر تو ہنس کے کھا لے
راستے کے کانٹے بھی جسم پہ سجاتا جا
دنیا میں اپنے لیے تو سبھی جیتے ہیں
دوسروں کے راستوں کو تو آسان بناتا جا
More Life Poetry






