زندگی نے کس جگہ ستایا ہمیں نہیں
Poet: Sajid Awan By: Sajid Manzoor Awan, Islamabadزندگی نے کس جگہ ستایا ہمیں نہیں
کس موڑ پہ بے وجہ رلایا ہمیں نہیں
کس مان پہ کروں کسی کا اعتبار
کبھی پیار سے گلے لگایا ہمیں نہیں
سوتے رہے خوابِ غفلت میں عمر بھر
کسی نے ایک بار جگایا ہمیں نہیں
بھٹکتے رپے ہم منزل کے آس پاس
راستہ کسی نے بتایا ہمیں نہیں
اٹھائیں گے ہاتھ میں ساجد مشعلِ راہ
بے شک کسی نے راستہ دکھایا ہمیں نہیں
More Life Poetry






