زندگی کا سفر بھی کیسا سفر ہے جس میں ساتھ غًموں کا لشکرہے سفر حیات کے سب پرائےساتھی ہیں زندگی تنہامنزل جداکوئی نہ ہمسفرہے وہ سجن ابھی تک مجھے ملا ہی نہیں جس کا نام لکھا میرےدل پر ہے نہ جانےوہ کب زندگی میں آئےگا اصغر کا دل جس کا منتظر ہے