زندگی کا سکون

Poetمحمد یوسف راہی Submitted byمحمد یوسف راهی
Text size

نکلی هوئی بات زبان سے اور نکلا هوا تیر کمان سے
آتے نهیں وآپس کبھی میں کهتا هوں بڑے گمان سے

کرنے پڑتے هیں زندگی میں بڑے بڑے فیصلے سب کو
هوجائے غلط فیصله کهیں هوجاتے هیں پریشان سے

انسان تو هے صدیوں سے پتلا خطاؤں کامیرے یاروں
کرکے غلطی مانگ لیتا هے معافی پهر وه رحمان سے

ایمانداری سے جو کرتے هیں کام اس دور میں یاروں
پرسکون دکھائی دیتے هیں وه بڑے بڑے بے ایمان سے

سکون اور آرام مئیسر هوتا هے خدا کے ذکر سے راهی
ڈھونڈوگے تو یه بات ملے گی تم کو جگه جگه قرآن سے

Related tags on Parveen Shakir poetry

More General Poetry

Copied