میں تو ہوں پروانہ مقدر ہے میرا جل جانا خاک سے ہم بنے تو ہیں خاک میں ہی مل جانا فلک پر چاند ہوتا ہے تاروں کا جُھرمٹ بھی صبح ہونے سے پہلے ہی ہوتا ہے انکا ڈھل جانا