زندگی کی گاڑی

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

کچھ یوں زندگی کی گاڑی چلاتے رہے
تمام عمر محنت کر کے کھاتے رہے

ہم جس کو بھی دل سے اپنا جانا
وہی لوگوں کو میرے خلاف بھڑکاتے رہے

اپنی زندگی اک سرائے کی صورت تھی
لوگ اس میں آتے رہے جاتے رہے

Rate it:
Views: 580
04 Apr, 2011
More Life Poetry