اتنی بے چینی سے تم کو کس کی تلاش ہے
وہ کون ہے جو تیری آنکھوں کی پیاس ہے
جب سے ملی ہوں تم سے یہی سوچتی ہوں میں
کیوں میرے دل کو ہورہا تیرا احساس ہے
زندگی کے اس موڑ پر تم آکر ہم سے یوں ملے
جیسے کہ کوئی منزل میرے اتنے پاس ہے
اک نظر کی آس میں میں تکتی ہوں میں تجھے
اب دیکھ تیری خاطر شاکرہ کتنی اُداس ہے