اس سے بڑھ کہ اور کیا سمجھاؤں اپنے دل کو کہ میری حیات میں دکھ زیادہ اور خوشیاں کم ازٰل سے ہیں مگر میں کانچ نھیں کہ ٹوٹ جاؤں گی کوئی ہوا بھی نہیں کہ بکھر جاؤں گی میں تو انسان ہوں عزم و استقلال کی پاسبان ہوں