زندگی
Poet: Javed Khan By: Javed Khan, karachiمیرا کلام میرا درد بن نہ سکا
میں خود کو شاعر کہلوا کر بھی شاعر بن نہ سکا
عجب تما شا ہے میری زندگی کا
زندوں میں رہ کر بھی میں خود کو زندہ نہ کر سکا
More Sad Poetry
میرا کلام میرا درد بن نہ سکا
میں خود کو شاعر کہلوا کر بھی شاعر بن نہ سکا
عجب تما شا ہے میری زندگی کا
زندوں میں رہ کر بھی میں خود کو زندہ نہ کر سکا