زندگی
Poet: Asma Khan By: Asma Khan, United Arab Emirate آنکھ سے ہوں دور دل سے اتر جاؤں میں
وقت کے ساتھ مدھم پڑ جاؤں میں
ضبط تو لازم ہے پر سا تھ ہمت بھی
راہ زیست میں بہت کانٹے بھی
زندگی ہے تیری بخشی ہوئی
قسمت بھی تیری عطا کی ہوئی
ڈوبتے ڈوبتے ساحل کو چھولوں میں
بندھ آنکھوں کے دریچے کھول دوں میں
باد صبا کا کوئی جھونکا پھر چھولے مجھے
زندگی پھر نئے ترنگ سے چمٹ جائے مجھے
پھر جشن بہاراں مناؤں میں
کاروان سفر میں نئی شمع جلاؤں میں
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے

اسلم