زندگی
Poet: lubna By: lubna, narang mandiکائنات کی رنگت خوشبو ہے زندگی
مگر خدا کی بے مثال نعمت ہے زندگی
ہر لحظ فکرو غم کی ہے جستجو
گھیری پڑی نشیب و فراز میں ہے زندگی
پڑتی ہیں انسان پر ہزاروں مصیبتں
مگر پھر بھی سجدوں میں مانگتا ہے زندگی
آخرت کو بھول کر مگن ہے دنیا میں
آج کی دوربین نے کردی محدود ہے زندگی
بلند تخلیق کار کا دور دوراہ ہے یہاں
ہر قدم پرآسماں کو چھو رہی ہے زندگی
روز تھہ خاک دفنایا جاتا ہے لوگوں کو
نہ جانے کیا تماشا ہے زندگی
جانتی ہوں راز زندگے کا نور
فقط اک ذوق پرواز ہے زندگی
More Life Poetry






