زندگی

Poet: Waheed Sb By: Waheed Shahzad, Lahore

ہر روز ہم نشے میں ہوتے ہیں اور رات گزر جاتی ہے
اک دن رات نشے میں ہو گی اور ہم گزر جائیں گےِِِ

Rate it:
Views: 759
29 Dec, 2011