زندگی فقط اک گناہ ہوگئی گناہوں کی جائے پناہ ہوگئی زمانے کی رنگینیوں میں اے دوست چمکتے، دمکتے فنا ہوگئی