زندگی
Poet: shanza pervaiz By: shanza Pervaiz, phaliaزندگی کی راہ میں ہیں کانٹے بھی پھول
تو ہے اک عارضی مسافر یہ نہ بھول
چاہےراہ میں ہوں کانٹے یا پھول
تو چل اپنا دامن سمیٹے
زیادہ کانٹے دامن کو کرتے ہیں تار تار
زیادہ پھول دامن کو کرتے ہیں بھاری
اور!
تو ہے اک عارضی مسافر یہ نہ بھول
More Life Poetry






