زندگی

Poet: Ghazala Tabassum By: Ghazala Tabassumz, Jhang

زندگی تم اتنی عجیب سی کیوں ہوں
کبھی بہتے پانی سی دکھتی ہوں

کبھی ہاتھوں سے پھسلتی ریت لگتی ہوں
کیوں تم مجھ کو بہت عجیب سی لگتی ہوں

Rate it:
Views: 636
30 May, 2014
More Life Poetry