زندگی

Poet: Afnan By: Afnan Hassain, Rahim yar khan

ہم پھول تھے جن کی زندگی کے
وہ ہم کو اپنے قدموں تلے
ہاں روند کے آگے بڑھتے گئے
اور ہم
اس خاک میں شامل ہو کر بھی
شہروں کی طرف
بس اڑتے گئے

Rate it:
Views: 760
19 Nov, 2008