زندگی

Poet: Ahad Ahmed By: Ahad Ahmed, Dubai

زندگی میں دو ہی لمحے
مجھ پہ ناگوار گزرے ہیں
ایک تیرے آنے سے پہلے
ایک تیرے جانے کے بعد

Rate it:
Views: 474
22 Nov, 2015