زندگی

Poet: Muzaffar Munawer By: Muzaffar Munawer, Lahore

زندگی مفلسی کا نام بن کر رہ گئی
غم آغوش کا پیغام بن کر رہ گئی

درد تو ہوتا ہے مگر محسوس نہیں ہوتا
یہی انداز فطرت گم نام سی بن کر رہ گئی
 

Rate it:
Views: 957
26 Mar, 2009
More Life Poetry