زیر ہو کر بھی زبر ہو جاتے ہیں وہ لوگ

Poet: kashif imran By: kashif imran, Mianwali

زیر ہو کر بھی زبر ہو جاتے ہیں وہ لوگ
اووروں کی جو خطائیں معاف کر تے ہیں

اُن کی زندگی کی راہوں میں پھول کھلتے ہیں
دوسروں کی راہوں سے جو کانٹے صاف کرتے ہیں

Rate it:
Views: 437
01 Jun, 2016
More Life Poetry