ساتھ نہیں
Poet: Safir By: Jawed Ahmed Dayo, daharkiپچھلے پہر کی رات تھی
تنہائی اور تمہاری یاد تھی
چاند نے کہا کون ہے
میں نے کہا کوئی ساتھ نہیں
بولا زندگی گزری ہے کیسے
میں نے کہا کوئی پاس نہیں
بولا کبھی پیار کیا ہے
میں نے کہا کچھ یاد نہیں
بولا کیا دھوکہ ہوا ہے
میں نے کیا کوئی بات نہیں
بولا کچھ کہوں تم سے
میں نے کہا اعتراض نہیں
بولا تم نے پیار کیا ہے مگر
اب وہ تمہارے ساتھ نہیں
More Sad Poetry







