ساتھ کوئی نہیں
Poet: junaid By: junaid, islamabadہسنے پے ہستی ہے دنیا
رونے پے کوئی نہیں روتا
سارا دن ہوتے ہیں ساتھ سارے
شام غم میں کوئی ساتھ نہیں ہوتا
پہلو یار میں سوتے ہیں سب ہی
شہر خموشاں میں کوئی ساتھ نہیں سوتا
More Sad Poetry
ہسنے پے ہستی ہے دنیا
رونے پے کوئی نہیں روتا
سارا دن ہوتے ہیں ساتھ سارے
شام غم میں کوئی ساتھ نہیں ہوتا
پہلو یار میں سوتے ہیں سب ہی
شہر خموشاں میں کوئی ساتھ نہیں سوتا