ساری حدیں دوستی کی توڑ گیا ہے وہ

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

ساری حدیں دوستی کی توڑ گیا ہے وہ
ہمیں راستے میں چھوڑ گیا ہے وہ

عجیب دوست تھا وو ہمارا
ساری زندگی کےلئے منہ موڑ گیا ہے وہ

ہر پل جو رہتا تھا ہمارے انتظار میں
ہماری تمنائوں کوتڑپتا چھوڑ گیا ہے وہ

رہتے ہیں اداس اس کے غم میں
اپنی خوشی سے اوروں کا ہو گیا ہے وہ

Rate it:
Views: 1002
09 May, 2013