سارے شہر میں نام کا

Poet: اظہر صابری By: Azhar Sabri, New Delhi

سارے شہر میں نام کا چرچا ہی کر دیا
ایک وقت تھا ڈرتے تھے محبّت کے نام سے
 

Rate it:
Views: 457
15 Sep, 2014