سانسوں کا سفر تم سے تم تک ہے ہاں میری محبت بھی تم سے تم تک ہے جزبہ عشق سچا نہ ہوتا تو راستہ بدل لیتے میرے راستوں کا گزر تم سے تم تک ہے