ساون آیا

Poet: Nasreen Akhter By: Nasreen Akhter, KARACHI

برکھا رت کی پون چلے
بوندیں ٹپکیں
بادل گرجیں
بجلی چمکے
سب کچھ تمرے بن ایسا ہے
جیسے پت جھڑ کے موسم میں
سورج چمکے
پتے اتریں
آنکھیں رو دیں

Rate it:
Views: 488
02 Jun, 2009