سایہ

Poet: سبین ارشاد By: Sabeenirshad, Karachi

اس دھوپ میں روشنی تھی مگر تپش بہت تھی
ایک سایہ چاہئے تھا جس کے سائے تلے بیٹھ سکتے

Rate it:
Views: 528
26 Sep, 2019
More Life Poetry