سب اداس لوگوں كى
Poet: By: Sumera, Karachiسب كے دل دهڑكتے ہيں
سب اداس لوگوں كى
ايک سى كہانى ہے
اشک آنكه ميں ركه كر
كهل كر مسكرانے كى
ايک جيسى تشريحيں
ايک سى وضاحت ہے
ايک جيسے شعلوں ميں
سب كے خواب جلتے ہيں
سب اداس لوگوں کے
بے مراد ہاتهوں پر
ايک سى لكيريں ہيں
More Sad Poetry






