سب تنگ ہیں میرے جینے سے
Poet: roop zahra By: roop zahra, kirachiسب تنگ ہیں میرے جینے سے
میرا مر جانا ہی بہتر ہے
ہاں مشکل ھے یہ کام مگر
اسے کر جانا ہی بہتر ہے
اک خواب کبھی جو دیکھا تھا
اس گھر کو اپنانے کا
اس خواب کی ہے تعبیر یہی
کہ روپ تیرے اس خواب کا
بکھر جانا ہی بہتر ہے
More Sad Poetry






