ستم کر کے

Poet: hira By: hira, gojra

ستم کرکے وہ مجھ پہ مسکرانے لگتا ہے
اور مجھے اس کی مسکراہٹ بہت پسند ہے

Rate it:
Views: 467
22 Jan, 2015