سات عشرے گزار کر بھی ہم ابتک بڑےنہیں ہوئے گرچہ دور کرنےوالےغلط فہمیاں دور کر رہےہیں بین الاقوامی تعلقات کا معاملہ ہوتا ہے بہت حساس یکےبعد دیگرے وزرا سرخ لکیر عبور کر رہے ہیں