پارلیمنٹ میں بحث ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamidrazakhan . By: hamid raza khan ., rawalpindi , pakistan

خود کو وزیر اعظم کا متبادل ثابت کرنے کو آخر کیوں دیں بیان
ہم جلد بازی میں آخر کیوں اپنی خارجہ پالیسی تحث نحث کریں

حساس قومی معاملہ پر غور ہو جہاں،ہے کوئی ‘فورم‘ موجود؟
کیوں نہ او۔آئی۔سی کی سرد مہری پر پارلیمنٹ میں بحث کریں
 

Rate it:
Views: 490
08 Aug, 2020
More Political Poetry