لارڈ میکالے کی ۔۔۔۔۔۔

Poet: hamidrazakhan . By: hamid raza khan ., rawalpindi , pakistan

ماضی قریب ہی نہیں بعید کو بھی کھنگالنا ہوگا اپنے
تاکہ جانیں اپنوں کےمعاملہ میں غیروں کا عمل دخل

ہندوستان میں لارڈ میکالےکی آمد سے لیکر اب تک
مسلم کےمعاملہ میں یہودی ایجنڈے پہ ہورہا ہےعمل

Rate it:
Views: 477
07 Aug, 2020
More Political Poetry