سرعام مجھے پیار کا موقع دیدے
Poet: By: faisal baloch, hub chowki balochistan میرے ہونٹ مت سی مجھے اظہار کا موقع دیدے
عشق جرم یے تو اقرار کا موقع دیدے
آنکھوں آنکھوں ہی میں کہھ لونگا جو کہنا ہے مجھے
اک پل کے لیے دیدار کا موقع دیدے
کر لیے تسلیم میری خاموش محبت
یا سرعام مجھے پیار کا موقع دیدے
More Sad Poetry






