سزا درد محبت کی

Poet: FARAZ By: TARIQ BALOCH, HUB CHOWKI

وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی فراز
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں

Rate it:
Views: 696
16 Jan, 2011