محبت کی سزا بے مثال دی اسنے اداس رہنے کی عادت ڈال دی اس نے میرے وجود پر جب اتنے زخم دیکھ چکا وہ پھر جان بوجھ کے کانٹوں کی شال دی اس نے