لکھتا ھے مرا نام وہ اپنے ہاتھوں پر پھر اسے خود ھی مٹا د یتا ھے جب سارے الزام میر ے سر ٹھرے تو وہ کیوں خود کو سزا د یتا ھے