سلجھاتے سلجھاتے ذات كو اس كی‎ ‎ميں خود سے الجھ سی گئی ھوں

Poet: Neelam By: Neelam, Lahore

اس سے محبت كی گتھياں كچھ اس طرح سے الجھ گئی ہيں پری
سلجھاتے سلجھاتے ذات كو اس كی ميں خود سے الجھ سی گئی ھوں

لڑتے لڑتے درد سے اس كے يوں ہی شام و سحر
پچھلی رات كی ان يادوں سے ميں خود سے سلجھ سی گئی ھوں

Rate it:
Views: 431
14 Oct, 2013